سرکاری بینچ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے منتخب ارکان بیٹھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے منتخب ارکان بیٹھتے ہیں۔